the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

5 فروری کو ہونے والے دہلی اسمبلی انتخابات میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

عام آدمی پارٹی
کانگریس
بی جے پی
مرکزی حکومت نے ملازم پنشن منصوبہ اور سرکاری مدد حاصل کرنے کے منصوبوں کا فائدہ حاصل کرنے والے پنشن یافتگان کے لئے آدھار کارڈ لازمی کر دیا ہے۔لیبر اور روزگار کی وزارت کی طرف سے جاری گزٹ نوٹیفکیشن کے مطابق، مرکزی حکومت کے سبسکرائب اور منصوبہ بندی کے تحت ملازم پنشن اور رکنیت کے فوائد جاری رکھنے کے خواہش مند ... ارکان اور



پنشن یافتگان سے توقع ہے کہ وہ آدھار کارڈ دیں گے یا ملازمین پراویڈنٹ فنڈ تنظیم (اي پي ایف او) کی طرف سے جاری عمل کے مطابق اپنا آدھار سرٹیفیکیشن کرائیں۔جن پنشن یافتگان کے پاس آدھار کارڈ نہیں ہے انہیں بھی آدھار کارڈ کے لئے درخواست دینی ہوگی اور 31جنوری تک درخواست کی رسید دے کر یہ مطلع کرنا هوگا کہ انہوں نے اس کے لئے درخواست دے دی ہے
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.